1 The Lord is my shepherd; I shall not want.
2 He maketh me to lie down in green pastures: he leadeth me beside the still waters.
3 He restoreth my soul: he leadeth me in the
vese2
1خُداوند میرا چَوپان ہے ۔ مُجھے کمی نہ ہو گی۔
2وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بِٹھاتا ہے ۔
وہ مُجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے ۔
3وہ میری جان کو بحال کرتا ہے۔
وہ مُجھے اپنے نام کی خاطِر صداقت کی راہوں پر
لے چلتا ہے۔

Psalms : 23 : 1,3

Advertisements